ناسخ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لفظی معنی[ترمیم]

لکھنے والا، نیست کرنے والا، رد کرنے والا

ایک شاعر کا نام[ترمیم]

ایک شاعر، جن کا نام شیخ امام بخش تھا۔ ان کے والد کا نام شیخ خدا بخش لاہوری تھا۔[1] اردو ادب کی تحریک اصلاح زبان ان کے نام سے جڑی ہوئی ہے۔

نمونہء شعر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. فرہنگ آصفیہ، جلد سوم، ص۔2283
ہجر جاناں میں نہیں ظلمت سے کم نورِ سحر
دیدہء سیارہ و ثابت میں کاجل ہو گیا