ڈھوک بدہال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ڈھوک بدھال تحصیل و ضلع راولپنڈی کا اک گاؤں ہے اس گاؤں کی آبادی تقریبا 1500 تک ہو گی اس گاؤں میں اعوان قوم اکثریت میں آباد ہے گاؤں اپنی پہچان آپ ہے ابھی اس گاؤں نے اک قصبہ کی صورت اختیار کر لی ہے اس گاؤں کا نام ڈھوک بدھال اعوان قوم کے لقب کی وجہ سے پڑا ہے ڈھوک کا مطلب گروہ کے ہیں اور بدھال اعوان قوم کے اک گروہ کو دیا گیا اک لقب ہے گاؤں کے لوگوں کا زیادہ تر پیشہ زراعت ہے اس گاؤں میں باقی اقوام بھی آباد ہیں یہ گاؤں روات شہر سے 26 کلومیٹر پر واقع ہے

وجہ تسمیہ[ترمیم]

پوٹھوہارى زبان ميں ڈھوک عوام ياگھروں کے گروہ کوکہتے ہيں۔ جبکہ بدہال اعوان قوم کے مخصوص لوگوں کولقب عطاكياگياہے۔ اس طرح ڈھوک بدہال کامطلب بُدہالوں کاگروہ يا بُدہالوں کاٹولہ بنتاہے۔