مراد علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سید مراد علی شاہ سے رجوع مکرر)
مراد علی شاہ
 

مناصب
وزیر اعلیٰ سندھ (28  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 جولا‎ئی 2016  – 28 مئی 2018 
سید قاسم علی شاہ  
فضل الرحمٰن (بیوروکریٹ)  
رکن صوبائی اسمبلی سندھ [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی ایس-80  
پارلیمانی مدت 15ویں سندھ صوبائی اسمبلی  
وزیر اعلیٰ سندھ (29  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 اگست 2018  – 17 اگست 2023 
فضل الرحمٰن (بیوروکریٹ)  
 
وزیر اعلیٰ سندھ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
26 فروری 2024 
معلومات شخصیت
پیدائش 8 نومبر 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سید عبداللہ شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ
این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی
سینٹ پیٹرک اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ساختی انجینئر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید مراد علی شاہ ایک پاکستانی سیاست دان اور ساختی انجینئر جو موجودہ وزیر اعلیٰ سندھ اور سندھ صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔[2][3][4]


انھوں نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی سے سول انجینئری میں بیچلرز کیا۔ یہ ڈگری سلور میڈلسٹ اعزاز کے ساتھ حاصل کی اور قائد اعظم اسکالر شپ کے حقدار قرار پائے۔ اس اعزاز و اسکالرشپ کی بنیاد پہ کیلیفورنیا (امریکا) کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں سیٹ حاصل کی اور سٹرکچرل انجیئنرنگ میں ماسٹرز ڈگری پائی۔ بعد ازاں عالمی اسکالرشپ پہ اسی امریکی یونیورسٹی سے اکنامک سسٹمز میں دوسری ماسٹرز ڈگری لی

انجینئری کیرئیر میں واپڈا لاہور, پورٹ قاسم کراچی اور حیدرآباد ڈیویلپمنٹ اتھارٹی میں خدمات سر انجام دیں۔ اس کے بعد کارپوریٹ شعبہ میں آئے اور سٹی بینک سندھ و لندن میں کام کرنے کا موقع ملا۔ اس کے علاوہ گلف انویسٹمنٹ کارپوریشن کویت میں بھی سرو کیا۔ سترہ سال پہلے سیاست میں آئے اور جامشورو سندھ سے بطور ممبر صوبائی اسمبلی سیاسی کیریئر کا آغاز کیا۔ سنہ دو ہزار آٹھ میں پھر منتخب ہوئے اور آبپاشی کی وزارت بھی پائی۔ سنہ 2016 میں وزیر اعلیٰ سندھ منتخب ہوئے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.pas.gov.pk/index.php/members/profile/en/32/748
  2. "murad-ali-shah-will-new-sindh D-pm"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016 
  3. "ppp-set-name-qaims-replacement"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016 
  4. "PPP names Murad Ali Shah as new Sindh chief minister"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 27 جولائی 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016 

مزید دیکھیے[ترمیم]

سیاسی عہدے

وزیر اعلیٰ سندھ

ماقبل  پہلی مدت
2016-2018
مابعد 
ماقبل  دوسری مدت
2018-برسر منصب
مابعد