اقبال احمد سرڈاگی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اقبال احمد سرڈاگی
رکن پارلیمنٹ
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جون 1944ء (80 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گلبرگہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش گلبرگہ
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
جماعت انڈین نیشنل کانگریس  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 1 بیٹا اور 1 بیٹی
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اقبال احمد سرڈاگی (پیدائش: 5 جون 1944ء) بھارت کی 14ویں لوک سبھا کے رکن تھے۔ وہ کرناٹک کے گلبرگہ حلقے سے منتخب ہوئے تھے۔ وہ انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں۔

2009ء کے عام انتخابات میں گلبرگہ انتخابی حلقہ درج فہرست طبقات کے لیے محفوظ کیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے اقبال کو یہ نشست پر مقابلے کا موقع ملکارجن کھڑگے کو دینا پڑا جو یہاں سے جیت کر 15ویں لوک سبھا کے دوران بھارت کے مرکزی وزیر برائے مزدوری و ملازمت رہے بنے تھے۔

اقبال احمد سرڈاگی اب بھی کانگریس کے سرگرم رکن ہیں۔

خارجی روابط[ترمیم]