بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن
فعال علاقےبھارت
نظریہتحریک خالصتان
حیثیتبھارت کا پرچم غیرقانونی سرگرمیاں (انسداد) قانون کے تحت حکومت ہند نے دہشت گرد قرار دیا[1]

بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن برطانیہ میں سکھوں نے اسے قائم کیا ہے۔ اس تنظیم کا نام کینیڈا اور بھارت کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل ہے تاہم یہ امریکا کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل نہیں ہے۔ لندن ہی کے ایک اور صحافی اینڈریو گلیگین نے ’دی لندن ایوننگ اسٹینڈرڈ‘ میں ایک رپورٹ شایع کی جس میں بتایا گیا کہ برطانیہ کی سکھ فیڈریشن، بین الاقوامی سکھ یوتھ فیڈریشن کی پیروکار ہے اور اس کے ارکان سیاسی قتل، بم دھماکوں اور اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں ملوث ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ May 20, 2012 
  2. بھارت کے سر پر منڈلاتا خطرہ۔۔۔۔۔’’خالصتان‘‘