موت راحت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

موت راحت یا آسان موت یا سہل مَرگی یابے ایذا موت یا سہل موت ایسی موت کو کہتے ہیں، جس میں کسی مریض کو تکلیف دہ بیماری سے نجات کی خاطربغیر کوئی تکلیف دیے مار دیا جاتا ہے۔ عام طور پر لا علاج اور تکلیف دہ امراض میں با لقصد ایسی موت کے اسباب مہیا کیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:American social conservatism