تبادلۂ خیال:نکل

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس صفحہ کا اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ کیا سانچہ یونہی رہے گا؟ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:52, 11 نومبر 2013 (م ع و)


میں شائید سانچہ درست طریقے سے منتقل نہیں کر پایا۔ ارادہ تھا کہ فرست ملے گی تو درست کرنے کی کوشش کروں گا مگر وقت نہیں نکال پایا۔ آپ کا کہنا درست ہے کہ نام بھی نکل ہونا چاہیئے۔ تھوڑی مہلت دے دیں۔ Shahab (تبادلۂ خیال) 19:15, 10 مارچ 2014 (م ع و)

درستگی کی ضرورت[ترمیم]

طاہر بھائی یہ سانچہ:Periodic table (32 columns, micro) اردو ویکی پیڈیا پر تصویر الٹی دے رہا ہے یعنی بائیں سے دائیں کی بجائے دائیں سے بائیں۔ یہ کیسے درست کیا جا سکتا ہے؟ اور براہ مہربانی عنوان Nickel سے نکل بھی کر دیں۔ Shahab (تبادلۂ خیال) 18:11, 13 مارچ 2014 (م ع و)