مہندی والے ہتھ (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہندی والے ہتھ
ہدایت کارسید نور
پروڈیوسرسید نور
منظر نویسسید نور
کہانیرخسانہ نور
ستارےصائمہ
معمر رانا
شفقت چیمہ
بہار بیگم
نرما
عابد خان
بابر علی
عرفان کھوسٹ
لاشانہ
ادیب
نغمہ
موسیقیذو الفقار علی
سنیماگرافیعلی جان
تاریخ نمائش
  • 25 اگست 2000ء (2000ء-08-25)
دورانیہ
3 گھنٹے
ملکپاکستان کا پرچم
زبانپنجابی

مہندی والے ہتھ (انگریزی: Mehndi Waley Hath) ‏2000ء میں نمائش کے لیے پیش ہونے والی پاکستان کی پنجابی زبان کی سپر ہٹ فلم تھی[1]

مہندی والے ہتھ کی نمائش 25 اگست، 2000ء کو ہوئی۔ اس فلم کے فلم ساز، ہدایت کار و اسکرین پلے سید نور، کہانی کار رخسانہ نور، موسیقار ذو الفقار علی، نغمہ نگار احمد عقیل روبی اور رخسانہ نور اور عکاس علی جان تھے۔[1]

اداکار[ترمیم]

اعزازات[ترمیم]

فلم مہندی والے ہتھ نے مجموعی طور پر 11 نگار ایوارڈ حاصل کیے۔ اس فلم نے یہ ایوارڈ جن شعبوں میں حاصل کیے ان میں[1]:

نمبر شمار شعبہ نام ایوارڈ کا نام
1 بہترین فلم سید نور نگار ایوارڈ
2 بہترین ہدایت کار سید نور نگار ایوارڈ
3 بہترین اسکرین پلے سید نور نگار ایوارڈ
4 بہترین کہانی کار رخسانہ نور نگار ایوارڈ
5 بہترین ادا کار معمر رانا نگار ایوارڈ
6 بہترین اداکارہ صائمہ نگار ایوارڈ
7 بہترین معاون اداکار شفقت چیمہ نگار ایوارڈ
8 بہترین موسیقار ذو الفقار علی نگار ایوارڈ
9 بہترین نغمہ نگار رخسانہ نور نگار ایوارڈ
10 بہترین پس پردہ گلوکارہ سائرہ نسیم نگار ایوارڈ
11 بہترین عکاس نصیر الدین نگار ایوارڈ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ص 861، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء