تخت شری حضور صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حضور صاحب
Hazur Sahib
ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ
हजुर साहिब
حضور صاحب
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ فن تعمیر
ملک بھارت

تخت شری حضور صاحب (Takht Sri Hazur Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ‎) جسے حضور صاحب نندیڑ (Hazur Sahib Nanded) بھی کہا جاتا ہے سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں دریائے گوداوری کے کنارے واقع ہے۔ یہ گردوارہ گروگوبند سنگھ کے مقام وفات ہے۔ اسے 1832ء سے 1837ء کے دوران رنجیت سنگھ کے حکم پر تعمیر کیا گیا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ऐतिहासिक दसरा पर्वाची गुरुद्वारात जय्यत तयारी" [Aitihāsika Dasarā Parvācī Gurudvārāta Jayyata Tayārī]۔ Sakal (بزبان المراثية)۔ ناندیڑ۔ 27 September 2011۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]