اتھینیہ کی دیموقراسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اتھینیہ کی دیموقراسی  لگ بھگ پانچویں صدی عیسوی میں یونانی شہر ریاست ( polis) ایتھنز، میں فروغ پائی۔Attica (عتیقہ) اور اس کے نواحی علاقے دنیا کی سب سے پہلی دیموقراسی ریاست کے نام سے جانے جاتے ہیں۔  دیگر یونانی شہروں میں قائم ریاستیں،اتھینیہ کے نظام کی پیروی کرتی تھیں، لیکن ان میں سے کوئی بھی پوری طرح سے ایتھنز، کی طرح صفحہ تاریخ پر درج نہیں ہے۔