فضیلت (تعلیم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فضیلت اور تخصص برصغیر میں اسلامی مدارس کی اعلی لیاقتوں میں سے ایک ہے۔ بعض مدارس میں دو سالوں پر مشتمل ہوتی ہے اور بعض میں تین سال۔ عموماً اسے بیچلر ڈگری کے برابر مانا جاتا ہے۔ احادیث اور دیگر علوم میں آخری درجے کی کتابیں اس کے نصاب میں شامل ہوتی ہیں۔

شعبے[ترمیم]

فضیلت یا تخصص مختلف شعبوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے، تخصص اور فضیلت کے معروف شعبے حسب ذیل ہیں:

  • تخصص فی التفسیر
  • تخصص فی الحدیث
  • تخصص فی الفقہ
  • تخصص فی الدعوہ