رویداس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھگت
رویداس
جی
گرو رویداس جی

معلومات شخصیت
پیدائش غیر یقینی، ~1450[1][2]
وارانسی، ہندوستان
وفات غیر یقینی، ~1520[1][2]
وارانسی، ہندوستان
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھگت رویداس شمالی ہند پندرہویں اور سولہویں صدی کے دوران بھگتی تحریک سے تعلق رکھنے والا ایک صوفیانہ شاعر سنت تھے۔[3][4] رویداس کو پنجاب، بھارت، اتر پردیش، راجستھان اور مہاراشٹر میں گرو تسلیم کیا جاتا ہے جس کی شاعری کے بھگتی تحریک پر گہرا اثر ڈالا۔ اسے سابقہ سکھ مت کے ایک گروہ کی طرف سے اکیسویں صدی کے مذہب رویداس مذہب کا بانی بھی سمجھا جاتا ہے۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Arvind Sharma (2003), The Study of Hinduism, The University of South Carolina Press, ISBN 978-1-57003-449-7, page 229
  2. ^ ا ب Phyllis G. Jestice (2004)۔ Holy People of the World: A Cross-Cultural Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 724۔ ISBN 978-1-57607-355-1۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2016 
  3. James Lochtefeld (2002), The Illustrated Encyclopedia of Hinduism: N-Z, Rosen Publishing, ISBN 978-0-8239-3180-4, page 569
  4. "Bhagat Ravidass Ji (Indian mystic and poet) – Britannica Online Encyclopedia"۔ Britannica.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2009 
  5. "Punjab sect declares new religion". The Times of India. 1 February 2010.