زوفا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

زوفا


اسمیاتی درجہ نوع[1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
مملکت: نباتات
طبقہ: Lamiales
خاندان: Lamiaceae
نوع: Hyssopus officinalis
سائنسی نام
Hyssopus officinalis[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زوفا یا طبی زوفا (علمی نام: Hyssopus officinalis) ریمانیہ خاندان سے تعلق رکھنے والا ايک طبی پودا جس کا اصل وطن قفقاز، سائبیریا ہے۔

توصيف[ترمیم]

زوفا اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس Hyssopus سے تعلق رکھنے والا ایک خوشبودار جھاڑی ہے جس کی لمبائی 20 سینٹی میٹر سے 100 سینٹی میٹر تک ہوتی ہے۔ اس کی پھولداری 3 - 7 پھولوں پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ پودا جولایی سے ستمبر تک کھلتا ہے۔ زوفا کے پھول حشرات کی طرف سے زیرگی کیے جاتے ہيں۔ یہ پودا خاص طور پر دھُوپ اور خشک مقامات میں پایا جاتا ہے۔ زوفا بہت سے طبیعی مواد نباتی تیل (تقریبا 1 ٪) ڈایوسمین اور تانن پر مشتمل ہے۔

زوفا طب ميں[ترمیم]

زوفا کھانسی، ادراری قطعے کی عفونت اور ہضمی نظام کی بیماروں کے علاج کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اس کے بارے میں معلوم ہوتا ہے کہ اس پودے میں مشتمل ہونے والے طبیعی مواد بیکٹیریا پر طاقتور جراثیم کش اثر ڈالتے ہیں۔

خارجی روابط[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358590 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 569
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Hyssopus officinalis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2024ء