محمد شریف بٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد شریف بٹ
شخصی معلومات
تاریخ پیدائش 1 جنوری 1926ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8 جون 2015ء (89 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
شرکت ایشیائی کھیل 1954
ایشیائی کھیل 1958
1956ء گرمائی اولمپکس
1952ء گرمائی اولمپکس
1948ء گرمائی اولمپکس   ویکی ڈیٹا پر (P1344) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اسپرنٹر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد شریف بٹ (15 جنوری 1926 – 8 جون 2015) ایک پاکستانی دوڑ لگانے والا کھلاڑی تھا، جس نے 1948ء، 1952ء اور 1956ء کے گرمائی اولمپکس میں حصہ لیا۔[1][2] جبکہ ایشیائی کھیل 1954 میں 200 میٹر کی دوڑ میں طلائی تمغا جیتا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Olympics"۔ sports-reference۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2012 
  2. Muhammad Sharif Butt's obituary
  3. 2nd Asian Games آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sports.gov.pk (Error: unknown archive URL) Pakistan Sports Board. accessdate 2 مارچ 2014

سانچہ:Pakistan-athletics-bio-stub