رن وے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوڑ پٹی یا ہوائی پٹی یا رن وے،Runway زمین پر بنے ہوائی اڈے یا طیران گاہ میں ایک مستطیل کا رقبہ ہے جو طیاروں کی اڑان بھر اور اتار کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ دوڑ پٹیاں بناوٹی سطح کی ہو سکتی ہیں، مثلاً اسفالٹ یا کنکریٹ یا قدرتی سطح کی بھی ہو سکتی ہیں، جیسے کہ گھاس، خاک، کنکر، برف یا کھار وغیرہ کی۔

حوالہ جات[ترمیم]