عمر (نام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عمر
تلفظ/ˈmɑːr/
/ˈmər/
عربی: [ˈʕomar]
ہسپانوی: [oˈmar]
ترکی: [øˈmæɾ]
ہندوستانی: [ɔ:ˈmər]
عبرانی: ['o̞me̞ʁ]
صنفمذکر
اصل
لفظ/نامسامی (عبرانی، عربی)
معنیپیدا ہونے والا پہلا بیٹا، پھل پھول، لمبی عمر جیو، فصیح اور مقرر

عمر (عربی: عمر، عبرانی: עומר‎)، ایک مردانہ عربی اور عبرانی نام ہے، عمر نام کتاب پیدائش میں بھی مذکور ہے۔[1] عربوں میں یہ نام عام ہے اور مسلم علاقوں اور آبادیوں، اس کے ساتھ ساتھ ہسپانوی بولنے والے ممالک میں بھی میں عمر نام عام طور پر یہ نام رکھا جاتا ہے۔ عربی میں، عربی زبان کی تنوع کی وجہ سے اس کے تلفظ میں فرق پایا جاتا ہے اور نتیجتا اس کے نقل نویسی میں۔

نام[ترمیم]

اداکار[ترمیم]

  • عمر شریف، اکیڈمی ایوارڈ نامزد مصری اداکار
  • عمر شریف (پیدائش 1948)، پاکستانی مزاحیہ اداکار، میزبان، مصنف

نام کا دوسرا حصہ[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]