نیو منسٹر، ونچیسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کتاب میں نیو منسٹر کے بارے میں تصدیق

نیو منسٹر (New Minster) انگلستان کی کاؤنٹی ہیمپشائر میں ونچیسٹر میں 901ء مین قائم کی جانے والی ایک ایبی تھی۔ الفریڈاعظم یہاں خانقاہ تعمیر کروانا چاہتا تھا مگر وہ صر زمین ہی خرید سکا، بعد میں ایڈورڈ ایلڈر نے یہ منصوبہ مکمل کیا۔ یہ اولڈ منسٹر، ونچیسٹر کے قریب ہی واقع ہے۔