اسباب حدیث

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسباب الحدیث: حدیث میں ان کی وہی حیثیت ہے جو تفسیر میں اسباب النزول کو ہے یعنی اس میں قولی حدیث کا سبب ورودبیان کیا جاتا ہے کہ آپ نے کون سا ارشاد کن حالات میں بیان کیا۔ اس میں بہت کم کتابیں لکھی گئی ہیں اس میں سب سے پہلی کتاب امام ابو الحفص العکبری کی ہے ان کے بعد حامد بن کزنی اور امام سیوطی نے بھی کتاب لکھی [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ51 مکتبہ رحمانیہ لاہور