المصاحف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

المصاحف: ان کتابوں کو کہتے ہیں جن میں قرآن کریم جمع و ترتیب، اختلاف و قرأت اور اختلاف نسخ کی تاریخ بیان کی جاتی ہے بہت سی کتابیں اس موضوع پر تصنیف کی گئی ہیں جن میں یہ زیادہ مشہور ہیں

  • ابن عامر کی کتاب کتاب المصاحف
  • ابن ابی شیبہ کتاب کتاب المصاحف
  • ابن ابی داودکتاب کتاب المصاحف
  • ابن الانباری کتاب کتاب المصاحف[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوۃ المصابیح،ملا علی قاری جلد اول صفحہ54 مکتبہ رحمانیہ لاہور