سلسلہ احسنیہ مجددیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مؤسس شیخ سید آدم بنوری ہیں جو شیخ احمد سرہندی مجدد الف ثانی کے مشہور خلفاء میں سے ہیں۔[1][2]

مشائخ[ترمیم]

سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ حسب ذیل ہیں:

سلسلہ احسنیہ پر کتابیں[ترمیم]

سلسلہ احسنیہ کے طریق کے بیان میں بہت سی کتابیں لکھی گئیں، جن میں مندرجہ ذیل کتب زیادہ مشہور ہیں:

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. محمد اقبال مجددی : تذکرہ علما و مشائخ پاکستان و ہند، پروگریسیو بکس، لاہور، 2013ء، جلد 2 صفحہ 986۔
  2. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی، 1980ء، صفحہ 162 (حاشیہ)
  3. دیکھیے: مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی شائع کردہ: حضرت شیخ عبد النبی شامی ٹرسٹ، لاہور، اپریل 1986ء۔
  4. محمد اقبال مجددی : تذکرہ علما و مشائخ پاکستان و ہند، پروگریسیو بکس، لاہور، 2013ء، جلد 2 صفحہ 986۔