گیمبیا (دولت مشترکہ قلمرو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گیمبیا
The Gambia
1965–1970
پرچم Gambia
شعار: 
ترانہ: 
شاہی ترانہ: God Save the Queen
مغربی افریقا میں گیمبیا کا محل وقوع (گہرا سرخ)
مغربی افریقا میں گیمبیا کا محل وقوع (گہرا سرخ)
حیثیتدولت مشترکہ قلمرو
دارالحکومتبانجول
عمومی زبانیںانگریزی زبان
ماندینکا زبان
فولا زبان
وولوف زبان
حکومتآئینی بادشاہت
ملکہ 
• 1965–1970
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1965–1966
John Warburton Paul
• 1966–1970
Farimang Mamadi Singateh
وزیر اعظم 
• 1965–1970
Dawda Jawara
تاریخی دورسرد جنگ
• 
18 فروری 1965
• 
24 اپریل 1970
کرنسیگیمبیا پاؤنڈ (از 1966)
کالنگ کوڈ220
آویز 3166 کوڈGM
ماقبل
مابعد
Gambia Colony and Protectorate
گیمبیا

گیمبیا دولت مشترکہ قلمرو (The Commonwealth realm of the Gambia) موجودہ گیمبیا کی پیشرو آزاد ریاست تھی جو 1965ء اور 1970ء کے درمیان قائم رہی۔

1965ء میں برطانوی راج کے اختتام پر گیمبیا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوم اس کر سربراہ ریاست تھی۔ جبکہ ملکہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیمبیا کو سونپ دیے گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]