ضیاء النبی حسنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ضیاء النبی حسنی سید ضیاء النبی حسنی (1242ھ) سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے مشائخ میں سے ہیں۔ خواجہ احمد نصیر آبادی اور ان کے خلیفہ خواجہ فیض اللہ اورنگ آبادی سے طریقت کا علم حاصل کیا اور آخر الذکر سے مجاز طریقت ہوئے۔ ان کے نواسہ سید ابو الحسن علی ندوی ناظم ندوۃ العلماء تھے۔ ان کے خلفاء میں محمد امین نصیر آبادی اور سید عبد الحی حسنی کا نام نمایاں ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ابو الحسن علی ندوی: کاروان ایمان و عزیمت، سید احمد شہید اکیڈمی، لاہور، 1980ء،صفحہ 162۔