ہندوستان میں 1843ء
حکومتی عہدے دار[ترمیم]
- بہادر شاہ ظفر — مغل شہنشاہ ہندوستان 28 ستمبر 1837ء تا 14 ستمبر 1857ء
- لارڈ ایلن برو — گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1842ء تا جون 1844ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
واقعات[ترمیم]
- فروری: امیر افغانستان امیر دوست محمد خان نے لاہور کا سرکاری دورہ کیا۔
- 15 ستمبر: مہاراجا سکھ سلطنت شیر سنگھ کو لاہور میں قتل کر دیا گیا۔ دلیپ سنگھ مہاراجا پنجاب بن گیا۔