اولڈنگ، پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اولڈنگ، پاکستان
انتظامی تقسیم
متناسقات 34°44′28″N 76°10′12″E / 34.741°N 76.17°E / 34.741; 76.17   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map

اولڈنگ بلتستان کے علاقے کا ایک گاؤں ہے۔ اولڈنگ ضلع کھرمنگ کا ایک علاقہ ہے جو  لائن آف کنٹرول کے بالکل ساتھ ہی ہے۔ اولڈنگ جموں و کشمیر  کے ساتھ ہی ہے۔

مذہب اور زبانیں[ترمیم]

اولدنگ میں بلتی اور اردو بنیادی طور پر بولی جاتی ہے اور مسلمانوں کی اکثریت ہے ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]