پنجاب کرکٹ ٹیم (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنجاب کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانمندیپ سنگھ
کوچمنیش بالی
مالکپنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن
معلومات ٹیم
تاسیس1968
پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم, اجیت گڑھ،مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, ضلع موہالی،دھرو پانڈو اسٹیڈیم, پٹیالہ ،گاندھی اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ, امرتسر
گنجائش28,000
تاریخ
رنجی ٹرافی جیتے1
ایرانی کپ جیتے0
وجے ہزارے ٹرافی جیتے0
سید مشتاق علی ٹرافی جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:PCA

پنجاب کرکٹ ٹیم بھارت کی ریاست پنجاب کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ کئی رانجی ٹروفی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے۔ اس ٹیم کے کئی کھلاڑی بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم کا حصہ بھی بنے ہیں اور عالمی سطح پر نام بھی کمائے ہیں۔

پنجاب کرکٹ ٹیم کے کوچ کا انتخاب[ترمیم]

2004ء میں انتخاب عالم کو بھارتی ریاست پنجاب کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ یہ پہلا موقع تھا جب کسی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کو کسی بھارتی صوبے کی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا۔ اس عہدے کی پیشکش بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر آئی ایس بندرا نے کی تھی جو اس وقت پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر تھے۔ انتخاب نے نے کافی سوچ بچار کے بعد یہ پیشکش قبول کی ہے اور اس تاثر کا اظہار کیا کہ یہ ذمہ داری ان کے لیے ایک چیلنج تو ہے مگر ایک جیسی ثقافت، زبان اور ماحول ہونے کی وجہ سے انھیں یقین ہے کہ انھیں اپنے کام میں کوئی دشواری پیش نہیں آئے گی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]