ایس سرجیت سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایس سرجیت سنگھ بھارت کی ریاست پنجاب کے ایک ہاکی کھلاڑی تھے۔ انھیں 1999ء میں ارجنا ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ وہ پنجاب کی ریاستی پولیس میں برسر خدمت تھے۔ تاہم وہ اپنی خدمات کے دور ہی میں انتقال کر گئے تھے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔