عبد الباسط (سفارتکار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبد الباسط (سفارتکار)
 

آغاز منصب
2014
سلمان بشیر[1]
 
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قائداعظم   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عبد الباسط بھارت میں پاکستان کے موجودہ ہائی کمشنر ہیں۔ انھوں نے 2014ء میں پاکستان ہائی کمیشن، نئی دہلی میں یہ عہدہ سنبھالا۔[2] اس سے پہلے 2012ء سے 2014 تک وہ جرمنی میں پاکستان کے سفیر تھے۔.[2] عبد الباسط نے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اور 1982ء سے وہ پاکستان کی وزارت خارجہ سے منسلک ہیں۔ اس سے پہلے وہ ماسکو، نیویارک سٹی، صنعاء جنیوا اور لندن میں بھی اپنی خدمات پیش کر چکے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مینا مینن (17 فروری2014)۔ "عبد الباسط، بھارت میں نئے پاکستانی سفارتکار"۔ The Hindu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولائی 2016 
  2. ^ ا ب پ "ہائی کمشنر"۔ پاکستان ہائی کمیشن نئی دہلیaccessdate=20 جولائی 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2016 
سفارتی عہدے
ماقبل  بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر
2014–تا حال
مابعد 
-