شمال مغربی بحرالکاہل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شمال مغربی بحرالکاہل

شمال مغربی بحرالکاہل (Pacific Northwest) (ریاستہائے متحدہ میں مخفف پی این ڈبلیو (PNW) بولا جاتا ہے) مغربی شمالی امریکا میں بحر الکاہل کے ساتھ ایک جغرافیائی خطہ اور میگالوپولس ہے۔ اگرچہ اس کی کئی متفق حدود متعین نہیں تاہم اس میں امریکی ریاستیں اوریگون اور واشنگٹن اس کے علاوہ کینیڈا کا صوبہ برٹش کولمبیا شامل تصور کیے جاتے ہیں۔

بیرونی روابط[ترمیم]