شیخ وجیہ الرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شیخ وجیہ الرب فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دارتھے
ان کے حالات زندگی اس کے سوا اور نہیں ملتے کہ یہ اس مجلس کے رکن تھے جو فتاویٰ عالمگیری کے مؤلفین تھے جو مولوی معنوی شیخ محمد شفیع کو جو سند میں اس میں ان کا ذکر ہے جس میں انھیں اس کا حصہ دار بتایا گیاانہیں دربار شاہی سے وظیفہ ملنے کا ذکر بھی ملتا ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 152 دانش گاہ پنجاب لاہور