پی اے ایف بیس شہباز

متناسقات: 28°17′03″N 068°26′58″E / 28.28417°N 68.44944°E / 28.28417; 68.44944
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

28°17′03″N 068°26′58″E / 28.28417°N 68.44944°E / 28.28417; 68.44944

پی اے ایف بیس شہباز (جیکب آباد ایئر بیس)
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری / عوامی
مالکPAF
عاملپاکستان ایئر فورس (پی اے ایف)
خدمتجیکب آباد، سندھ، پاکستان
متصرفپاکستان ایئر فورس
  • سکوارڈن 5، پاکستان ایئر فورس
بلندی سطح سمندر سے185 فٹ / 56 میٹر
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
15/33 3,060 10,040 اسفالٹ
15L/33R 3,073 10,081 اسفالٹ
ماخذ:DAFIF[1][2]

پی اے ایف بیس شہباز (آئی اے ٹی اے: JAG، آئی سی اے او: OPJA)جیکب آباد، سندھ، پاکستان میں موجود ایک ہوائی اڈا ہے جو پاکستان ایئر فورس کے زیر نگرانی کام کرتا ہے۔ یہ ہوائی اڈا عسکری اور عوامی دونوں قسم کی پروازوں کے لیے استعمال کیا جاتاہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. OPJA کے متعلق عالمی ہوائی معطیات۔ Source: DAFIF۔
  2. گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر JAG ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: DAFIF (effective Oct. 2006).

بیرونی روابط[ترمیم]