طسوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

طسوج وزن کی اکائی
الطَّسُّوج: حَبَّتانِ، والدَّانِقُ أَربعةُ طَساسِيجَ
ایک طسوج دو دانے (حبہ)ہوتا ہے یا ایک طسوج دانق کا 1/4 حصہ ہوتا ہے
ایک طسوج =دو دانے=1/24 درہم تقریبا پون رتی (ایک رتی آٹھ چاول کے برابر وزن)طسوج دو جو کا اور ایک رتی تین جو سے ذرا کم ہے

اعشاری نظام[ترمیم]

1.1/20رتی= 127٫57ملی گرام۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسلامی اوزان صفحہ 24،فاروق اصغر صارم،ادارہ احیاء التحقیق الاسلامی گوجرانوالہ