اے دل ہے مشکل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے دل ہے مشکل
ہدایت کارکرن جوہر
پروڈیوسرہیرو یش جوہر
کرن جوہر
تحریرکرن جوہر
ستارےایشوریا رائے
رنبیر کپور
انوشکا شرما
موسیقیپریتم
سنیماگرافیانیل مہتا
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفاکس سٹار سٹوڈیو
تاریخ نمائش
  • 28 اکتوبر 2016ء (2016ء-10-28)
ملکہندوستان
زبانہندی

اے دل ہے مشکل سال 2016ء کی ایک بھارتی بالی وڈ فلم ہے۔ اس کے مصنف اور ڈائریکٹر کرن جوہر ہے۔ فلم کے اہم کردارر کے طور پر ایشوریا رائے، رنبیر کپور، انوشکا شرما شامل ہیں۔ فلم 28 اکتوبر 2016ء کو دیوالی کے موقعے پر ریلیز ہوئی تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "دیوالی 2016 کے موقع پر کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 6 جولائی 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔