ویکیپیڈیا:منتخب ایام/اکتوبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج جمعرات، 25 اپریل، 2024 ہے؛ ابھی 02:23 (UTC) بجے ہیں۔

سانچہ:یادبودهای برگزیده اکتوبر


واقعات
شہیدان کربلا

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
واقعات
  • عالمی یوم حیوانات
  • لیسوتھو کا یوم آزادی
  • ورلڈ اسپیس ویک کا آغاز
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
واقعات

 • مصر کا یوم مسلح افواج

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
واقعات
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 2009ءپاکستان کے شہر پشاور کے خیبر بازار میں گاڑی سے کیے جانے والے خودکش دھماکے میں 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1997ءملکہ الزبتھ چھتیس سال بعد پاکستان کے چھ روزہ دورے پر آئیں یہ چھتیس سال میں اُن کا دوسرا دور تھا۔
  • 1980ءکمپیوٹر کے ذریعے پہلی بار گھر بیٹھے بینکاری کی گئی۔
  • 1965ءحکومت پاکستان نے پاکستان ریڈ کراس کا نام تبدیل کرکے ہلا لِ احمررکھنے کا فیصلہ کیا۔
  • 1947ء – چلتی ہوئی گاڑی اور ہوائی جہاز کے مابین پہلی ٹیلی فونک بات چیت کی گئی۔
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

 • ذہنی صحت کا عالمی دن  • فجی کا قومی دن

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1138ء - ایک بڑا زلزلہ حلب، شام
  • 1868ء - تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی ۔
  • 1947ء - برازیل اور چلی نے روس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ۔
  • 1939ء - ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا، جس میں انہیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا۔
  • 1956ء - خلائی جہاز چیلنجر کی کیتھرین سُلیون فضا میں چلنے والی پہلی امریکی خلاباز بنیں ۔
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/12 اکتوبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1760ءروس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں
  • 1923ءانقرہ ترکی کا دارالخلافہ بنا۔
  • 1987ء – مریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا۔
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • عالمی یوم معیار
  • یوم فضائیہ مصر
  • جاپان میں یوم صحت اور کھیل
  • پولینڈ میں یوم اساتذہ
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ
آج
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


 • خوراک کا عالمی دن

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/تصویر

واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/واقعات

یوم ولادت

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/پیدائشیں

یوم وفات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اکتوبر/وفیات نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ویکیپیڈیا:منتخب ایام/18 اکتوبر نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

 • نیووے میں یوم آئین

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

 • آسٹیوپوروسس کا عالمی دن
 • بابیت و بہائیت میں عید میلاد الباب

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

 • مملکت متحدہ میں سیبوں کا دن

  • 1854ءفلورنس نائٹ انگیل اور 38 نرسوں کے عملے کو ترکی بھیجا گیا تاکہ وہ جنگ کریمیا میں زخمی سپاہیوں کا علاج کریں۔
  • 1945ء – فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا
  • 1948ء – اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویز کو رد کر دیا
  • 1950ء – چینی افواج نے تبت پر قبضہ کر لیا
  • 1958ء – برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی
  • 1967ء – ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ویت نام کی جنگ کے خلاف مظاہرہ کیا
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1964ء – فرانسیسی فلسفی اور ادیب ژاں پال سارتر نے نوبل انعام لینے سے انکار کر دیا
  • 1953ء – مسلم لیگ اسمبلی پارٹی نے فیصلہ کیا کہ پاکستان کے سربراہ مسلمان ہوں گے
  • 1938ء –چیسٹرکارسن نے پہلی زیروکس کاپنگ مشین کا مظاہرہ کیا
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم



واقعات
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

 • چیک جمہوریہ میں یوم آزادی

یوم ولادت
یوم وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


فائل:Reformer-window-2-these.jpg
واقعات
  • 1517ءمارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک گرجا گھر کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنہوں نے بعد میں پروٹسٹنٹ کی بنیاد رکھی۔
  • 1886 – نیوڈا امریکا کی 36ویں ریاست بن گئی۔
  • 1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلانِ جنگ کیا۔
سالگرہ
برسی

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده