قصبہ (پیمانہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

قصبہ گرہ دار چیز کے تعین کا پیمانہ و معیار ہے۔

لغوی معنی[ترمیم]

ہر وہ نبات جس کے تنے میں گرہیں اور پور ہوں، قصبہ کہلاتا ہے اس کی جمع قصبات ہے۔[1]

اصطلاحی معنی[ترمیم]

اس کی لمبائی چھ ذراع کے برابر ہے یہی صحیح ہے اور بعض ہر 10 ذراع کو ایک قصبہ کہتے ہیں دس قصبہ کو ایک اشل کہتے ہیں

پیمائش[ترمیم]

قصبہ جریب کا جزو ہے 10×10 قصبات ایک جریب ہوتا ہے۔

شرعی استعمال[ترمیم]

فقہا کے ہاں قصبہ جریب کا جزو ہے اور ذراع سے دو چند ہے اور اسی کو ذراع کا معیار قرار دیتے ہیں[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. المصباح المنیر
  2. موسوعہ فقہیہ ،جلد38 صفحہ 340، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا