نادان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نادان
ہدایت کارامجد نوید
ستارےارباز خان
سنبل خان
جھانگیر خان جانی
ملکپاکستان
زبانپشتو

نادان ایک 2016 کی پاکستانی پشتو زبان کی فلم ہے جس کے ہدایتکار امجد نوید اور فلم کی مرکزی کرداروں میں ارباز خان، سنبل خان اور جھانگیر خان جانی ہے