باب:بلغاریہ/Intro

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بلغاریہ کا پرچم

بلغاریہ (انگریزی:Bulgaria) براعظم یورپ میں واقع ہے۔ اس کے دارالحکومت کا نام صوفیہ ہے۔ بلغاریہ کی کرنسی کا نام Bulgarian Lev ہے۔اقوام متحدہ کے شعبہ شماریات کے مطابق 2012 میں بلغاریہ کی آبادی 7,277,831 تھی۔