فیدل کاسترو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فیدل کاسترو
(لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= Castro visiting the United States in 1959
تفصیل= Castro visiting the United States in 1959

سترہویں صدر کیوبا
مدت منصب
December 2, 1976 – February 24, 2008
وزیر اعظم Himself
نائب صدر راؤل کاسترو
Osvaldo Dorticós Torrado
راؤل کاسترو
First Secretary of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی of the کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی
مدت منصب
June 24, 1961 – April 19, 2011
نائب راؤل کاسترو
Blas Roca Calderio
راؤل کاسترو
President of the Council of Ministers of Cuba
مدت منصب
December 2, 1976 – February 24, 2008
صدر Himself
Himself (as Prime Minister)
راؤل کاسترو
16th Prime Minister of Cuba
مدت منصب
February 16, 1959 – December 2, 1976
صدر Manuel Urrutia Lleó
Osvaldo Dorticós Torrado
José Miró Cardona
Himself (as President of Council of Ministers)
7th & 23rd غیر وابستہ ممالک کی تحریک
مدت منصب
September 16, 2006 – February 24, 2008
عبداللہ احمد بداوی
راؤل کاسترو
مدت منصب
September 10, 1979 – March 6, 1983
Junius Richard Jayawardene
نیلم سنجیوا ریڈی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (لاطینی امریکی ہسپانوی میں: Fidel Alejandro Castro Ruz)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 13 اگست 1926ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 نومبر 2016ء (90 سال)[2][4][5][6][9][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوانا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سانتیاگو دے کیوبا صوبہ
شہریت کیوبا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی (3 اکتوبر 1965–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 9, including Alina Fernández
تعداد اولاد
بہن/بھائی
رشتے دار راؤل کاسترو, Ramon, Juanita
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  وکیل ،  صحافی ،  انقلابی [10]،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی [11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [14]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں کیوبائی انقلاب ،  کیوبا میزائل بحران   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کنفیوشس امن انعام (2014)
 آرڈر آف دی لبرٹور (2000)[15]
 گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ (1998)[16]
 آرڈر آف آگسٹنہو نیٹو (1992)[17]
 نشان یوگوسلاوی گریٹ اسٹار (1986)
 آرڈر آف کارل مارکس (1986)[18]
 آرڈر آف کلمنت گوتوالد (1986)[19]
 آرڈر آف لینن   (1986)
 آرڈر آف جمیکا (1977)
 اعزاز اکتوبر انقلاب (1976)
کالر آف دی آرڈر آر دی وائیٹ لائن (1972)[20]
 ستارہ اشتراکی جمہوریہ رومانیہ (1972)[21]
 آرڈر آف جارج دمتروف (1972)[22]
 آرڈر آف لینن   (1972)[23]
سوویت اتحاد کے ہیرو (1963)[24]
 آرڈر آف لینن   (1963)
لینن امن انعام   (1961)
 آرڈر آف دی نیل (1959)[25]
 آرڈر آف جوز مارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیڈل کاسترو نے تقریباً 50 سال تک کیوبا پر حکمرانی کی۔ فیڈل کاسترو 1959 سے 1976 تک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور پھر 1976 سے 2008 تک ملک کے صدر رہے۔ 2006 میں طبیعت کی ناسازی کے بعد وہ عوامی منظر عام سے غائب ہو گئے اور پھر 2008 میں انھوں نے ملک کی باگ دوڑ اپنے بھائی راول کاسترو کے سپرد کردی۔ فیڈل کاسترو کے دور صدارت میں کیوبا اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ رہا لیکن ان کی صدارت چھوڑنے کے کچھ ہفتوں بعد ہی امریکا اور کیوبا میں سفارتی تعلقات بحال ہو گئے۔ فیڈل کاسترو نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ ریاستی فیصلے کی حمایت کرتے ہیں لیکن انہی امریکی پالیسیوں پر بالکل بھی اعتبار نہیں ہے۔ فیڈل کاسترو ہمیشہ امریکی پالیسیوں اور حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے، امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے 2004 میں صدر جارج ڈبلیو بش کی پالیسیوں کو فراڈ اور دوغلی قرار دیا جب کہ 2011 میں انھوں نے امریکی صدر براک اوباما کو بے وقوف ٹھہرایا۔ صدارت چھوڑنے کے بعد بھی فیڈل کاسترو خبروں کی زینت بنے رہے اور ان کے انتقال کے حوالے میڈیا پر افواہیں پھیلائی گئیں جس کے جواب میں انھوں نے کیوبا کی سرکاری ویب گاہ پر بیان دیا کہ وہ نا صرف زندہ ہیں بلکہ انھیں تو پتہ بھی نہیں کہ سر کا درد کیسا ہوتا ہے۔[26]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.14ymedio.com/opinion/importancia-llamarse-Alejandro_0_2892910685.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2020
  2. ^ ا ب http://www.nytimes.com/2016/11/26/world/americas/fidel-castro-dies.html
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65d96f7 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/173186052 — بنام: Fidel Castro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/448393 — بنام: Fidel Castro (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Fidel Castro — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/be9ab3cea2c841d08bcddf977d2aaad2 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/castro-ruz-fidel — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11885942z — بنام: Fidel Castro — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Muere Fidel Castro a la edad de 90 años — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001367 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2023
  11. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11885942z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  12. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001367 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  13. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/19471971
  14. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ko2016934606 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جون 2023
  15. https://web.archive.org/web/20130821034631/http://www.analitica.com/va/politica/opinion/9708103.asp
  16. https://web.archive.org/web/20150118121430/http://www.v1.sahistory.org.za/pages/artsmediaculture/culture%20%26%20heritage/national-orders/1998.htm
  17. http://www.cuba.cu/gobierno/discursos/1992/esp/f090792e.html
  18. https://www.profil.at/home/kuba-das-ende-aera-castro-fidels-finale-jetzt-castro-macht-147454
  19. https://web.archive.org/web/20160822183204/http://www.prazskyhradarchiv.cz/archivKPR/upload/rkg.pdf
  20. http://lanic.utexas.edu/project/granma/1972.html
  21. http://lanic.utexas.edu/project/castro/db/1972/19720526-7.html
  22. http://lanic.utexas.edu/project/castro/db/1972/19720517-1.html
  23. https://www.laguia2000.com/cuba/fidel-castro
  24. warheroes.ru ID: https://www.warheroes.ru/hero/hero.asp?Hero_id=1794
  25. http://www.fidelcastro.cu/es/reconocimiento/orden-del-cordon-de-nilo
  26. کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو چل بسے

بیرونی روابط[ترمیم]

سیاسی جماعتوں کے عہدے
ماقبل  First Secretary of the Communist Party of Cuba
Incapacitated in 2006

1961–2011
مابعد 
سیاسی عہدے
ماقبل  Prime Minister of Cuba
1959–1976
مابعد 
Himself
(as President of Council of Ministers)
ماقبل بطور President of Cuba President of the Council of State of Cuba
Incapacitated in 2006

1976–2008
مابعد 
ماقبل 
Himself
بطور Prime Minister
President of the Council of Ministers of Cuba
Incapacitated in 2006

1976–2008
فوجی دفاتر
نیا عہدہ Commander-in-Chief of the Revolutionary Armed Forces
Incapacitated in 2006

1959–2008
مابعد 
سفارتی عہدے
ماقبل  غیر وابستہ ممالک کی تحریک
1979–1983
مابعد 
ماقبل  Secretary-General of the Non-Aligned Movement
Incapacitated in 2006

2005–2008
مابعد 

سانچہ:Fidel Castro سانچہ:PCCFirstSecs سانچہ:CubanPres سانچہ:CubanPMs سانچہ:Cuba topics سانچہ:NAMSecretary-General

سانچہ:Confucius Peace Prize