پوریا دھناسری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
راگ موسیقی
فہرست ٹھاٹھ
کلیان ٹھاٹھ
ایمن کلیانبھوپالی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںگن کلیللت
ٹوڈی ٹھاٹھ
میاں کی ٹوڈیملتانی
کھلچ ٹھاٹھ
راگیشریتلنگتلک کا مودجھنجھوٹی
بھیرویں ٹھاٹھ
بھیرویںمالکونس
ماروا ٹھاٹھ
مارواپوریا
آساوری ٹھاٹھ
آساوریدرباری
بلاول ٹھاٹھ
کیداراپہاڑیبہاگ
پوربی ٹھاٹھ
پوریا دھناسریبسنت
کافی ٹھاٹھ
شدھ بہارپیلوبھیم پلاس

پوریا دھناسری، پوربی ٹھاٹھ کا راگ ہے۔

راگ کی تشکیل[ترمیم]

پوریا دھناسری سمپورن راگ ہے لیکن بعض گائک اس کو کھاڈو سمپورن راگ بھی مانتے ہیں کیونکہ وہ آروہی آمروہی دونوں میں پنچم کا استعمال کرتے ہیں، مگر مروج کھاڈو سمپورن ہی ہے۔ اس میں گھندھار وادی اور پنچم سموادی سر ہے۔ اس راگ کو پوربی سے فقط کومل مدھم کے استعمال نہ ہونے سے پہچانا جاتا ہے۔

استعمال[ترمیم]

پوریا دھناسری شام کے مشہور، مقبول اور پسندیدہ راگوں میں سے ہے۔ اس کو نا صرف زمانہ قدیم کے گائک نہایت محبت اور لگن سے گاتے تھے بلکہ یہ آج بھی اسی ذوق و شوق سے گایا جاتا ہے۔ اس راگ کو سری راگ، پرج اور جوربی سے بچا کہ گانا چاہیے۔

آروہی امروہی[ترمیم]

آروہی: سا - نی - رے - گا - ما -پا - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی -دھا - پا - ما - گا -رے - سا

حوالہ جات[ترمیم]

کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 187.