سلام بن رزاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبد السلام عبد الرزاق (پیدائش: 1941ء) جو اپنے قلمی نام سلام بن رزاق سے معروف ہیں ممبئی میں مقیم اردو اور ہندی زبانوں کے افسانہ نگار اور مترجم ہیں۔[1] اردو افسانوں کے ایک مجموعے "شکستہ بتوں کے درمیان" پر سلام بن رزاق کو اردو میں 2004ء کا ساہتیہ اعزاز دیا گیا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سلام بن رزاق"۔ ورڈز وداؤٹ بارڈرز 
  2. "ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان"۔ دی ہندو۔ دسمبر 23، 2004۔ جنوری 27، 2005 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 15، 2013