جواں دوست تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جواں دوست تنظیم یہ ایک فلاحی تنظیم ہے جو کالا گجراں جہلم کے جوانوں اور غریبوں کے لیے بہت سے فلاحی اور امدادی کام سر انجام دے رہی ہے۔
جواں دوست تنظیم قریشی پلازہ سردار عظیم روڈ کالا گجراں میں قائم ہے۔ اس کے کئی شعبہ جات ہیں۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

  • جواں دوست تنظیم 1982ء میں قائم ہوئی۔ اس کی رجسٹریشن 7جولائی 1985ء میں ہوئی۔[1]
  • جواں دوست تنظیم پاکستان کی ایک غیر سرکاری تنظیم ہے جس کے زیر انتظام کالا گجراں کے کئی علاقوں میں فلاحی اور تعلیمی کاموں میں معاونت کی جاتی ہے چند ایک قابل ذکر ہیں۔
  • تعلیم
  • کھیل
  • ماحول
  • خواتین کی خود مختاری
  • علاقائی ترقی[2]

حوالہ جات[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔