اسماعیل حقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقبرۂ اسماعیل حقی

ابو الفداء اسمٰعیل حقی بن مصطفیٰ استانبولی: تفسیر روح البیان کے مصنف اور سلسلہ خلوتیہ کے صوفیا میں سے ہیں۔عارف کامل فاضل،مفسر مستند،سراج العلماء، زبدۃ الفضلاء تھے۔

نام[ترمیم]

ابوالفداء اسماعيل حقی بن مصطفى الاستانبولی الحنفی الخلوتی

ولادت[ترمیم]

علامہ اسماعیل حقی کی ولادت 1063ھ آيدوس میں ہوئی۔ بروصہ، قسطنطنیہ میں زندگی کا اکثر حصہ گزارا۔

وفات[ترمیم]

آخری حصے میں آیدوس واپس آ گئے یہیں 1127ھ بمطابق 1715ء میں وفات ہوئی

تصنیفات[ترمیم]

ان کی اکثر کتابیں عربی اور ترکی زبان میں ہیں۔ عربی کتب میں

  • روح البيان فی تفسير القرآن
  • الرسالہ الخليليہ فی التصوف
  • كتاب الذكر والشرف
  • كتاب النجاة
  • وسيلة المرام
  • الفروقات، یہ مختلف موضوعات کی معجم ہے۔[1]

ترکی میں ان کی کتابیں

  • روح المثنوی
  • روح محمدیہ، ہیں [2]
  • تحفہ اسماعيليہ
  • تحفہ خاصكيہ
  • تحفہ خليليہ
  • تحفہ رجبيہ
  • تحفہ عطائيہ
  • اسرار الْحَج
  • اصول الحَدِيث
  • التحجى فِی حُرُوف التهجى
  • تسہيل طَرِيق الاصول لتيسير الْوُصُول فِی التصوف
  • تَمام الْفَيْض
  • جَامع مہمات الطلاب
  • حَاشِيَہ على تَفْسِير سُورَة النبأ للبيضاوی
  • حَاشِيَہ على الولديہ
  • الْحجَّة الْبَالِغَہ
  • الْحق الصَّرِيح والكشف الصَّحِيح
  • حَيَاة البال
  • ديوَان شعره تركي
  • الرسَالَة البرقيہ
  • الرسَالَة الجامعہ
  • روح الْكَلَام فِي شرح صلوَات المشيشى عبد السَّلَام
  • روح المثنوى
  • سلوك الْمُلُوك
  • شَجَرَة الْيَقِين فِی التصوف تركی
  • شرح الْآدَاب
  • شرح الاربعين فِي الحَدِيث
  • شرح الاصول
  • شرح پند نامہ للعطار
  • شرح تَفْسِير[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روح البيان مؤلف: اسماعيل حقی ناشر: دار الفكر - بيروت
  2. معجم المطبوعات العربية والمعربة ،مؤلف: يوسف بن اليان بن موسى سركيس،ناشر: مطبعة سركيس بمصر
  3. ہديہ العارفين اسماء المؤلفين وآثار المصنفين مؤلف: اسماعيل بن محمد أمين بن مير سليم البابانی