دریہ شفیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریہ شفیق
Doria Shafiq
درية شفيق

معلومات شخصیت
پیدائش 14 دسمبر 1908
طنطا، مصر
وفات 20 ستمبر 1975(1975-90-20) (عمر  66 سال)
قاہرہ
قومیت مصری
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف، نسائیت، انقلابی، حقوق نسواں
پیشہ ورانہ زبان مصری عربی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دریہ شفیق (Doria Shafik) (عربی: درية شفيق) حقوق نسواں کی علم بردار، شاعرہ اور مصنفہ تھیں جو مصر میں آزادی نسواں تحریک کی اہم رکن تھیں۔[2] ان کی کاوشوں کے نتیجے میں مصری خواتین مصری آئین کے تحت ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12377083m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Judith E. Tucker (2008)۔ "Shafiq, Durriya (1908–1975)"۔ $1 میں Bonnie G. Smith۔ The Oxford Encyclopedia of Women in World History. Volume 4: Seton-Zia۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 27–8۔ ISBN 978-0-19-514890-9۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2016 

بیرونی روابط[ترمیم]