تبادلۂ خیال:نیوٹن کے قوانین حرکت

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دوسرے قانون میں موجود عبارت " تناسب کا دائم جسم کی کمیت m ہوتا ہے " درست نہیں۔یہاں دائم ٬ k ہے۔ جس لی value 1 ہے۔ یعنی k=1۔ اسی لئے F=kma کو F=ma لکھا جاتانے ہے۔Basharat Ali Lahori (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:31, 26 دسمبر 2016 (م ع و)