میردریا خان کھوسہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میردریا خان کھوسہ

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1925ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 2006ء (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بلوچی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میردریا خان کھوسہ (ولادت: 1925ء – وفات: 2006ء) پاکستانی سیاست دان تھے۔

ملک پاکستان اور جیکب آباد سندہ کی مشہور سیاسی شخصیت ہو گذرے ہیں۔ آپ کا تعلق بلوچ قوم کے کھوسہ قبیلے سے ہے۔ آپ کے والد کا نام میر میرحسن خان اور دادا کا نام میر بہادُر خان کھوسہ تھا۔ 1857 کے جنگ أزادی کے مجاہد میردلمراد خان کھوسہ ( اول) میرصاحب کے پردادا تھے۔ مرحوم میرسکندر خان کھوسہ اور خانصاحب میرشاہل خان کھوسہ اور خانبھادر میردلمراد خان کھوسہ ( دوم )، میرصاحب مرحوم کے چچا تھے ۔ میرمیرحسن خان مرحوم، میرشفیق صاحب، میرفداحسین خان، میرطارق حسین، میرخالدحسین اور میر انیس الرحمان خان کھوسہ میرصاحب کے فرزند ہیں ۔ میرصاحب مرحوم 1962 سے 1977 تک قومی اسمبلی کے میمبر رہے۔ آپ انتھائی شریفُ النفس، باوقار اور معزز انسان تھے۔ میرصاحب، 4 نومبر2006 کو کراچی میں دنیا فانی سے انتقال فرما گئے۔ ان کو ان کے آبائی گائوں ”دین پور “ تعلقہ ٹھل ضلع جیکب آباد میں سپرد خاک کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]