پاکستان میں 2016ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حکومتی عہدے دار[ترمیم]

سربراہان افواج پاکستان[ترمیم]

منصف اعظم پاکستان[ترمیم]

واقعات[ترمیم]

جنوری[ترمیم]

فروری[ترمیم]

مارچ[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

مئی[ترمیم]

جون[ترمیم]

  • یکم جون: راولپنڈی، اسلام آباد میں شدید آندھی و طوفان، 8 افراد اِس کی زد میں آکر جاں بحق ہوئے۔
  • 2 جون: ایوان بالا پاکستان (سینٹ) ارکان نے امریکی ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کرتے ہوئے امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور ڈرون طیارہ مار گرانے کا مطالبہ کیا۔
  • 3 جون: حج کرپشن کیس میں سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو جرم ثابت ہونے پر 16 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی اُمور حامد سعید کاظمی اور جوائنٹ سیکرٹری آفتاب راجا کو 16، 16 سال جبکہ ڈائریکٹر جنرل حج راؤ شکیل کو 40 سال قید کی سزا سنائی گئی اور کروڑوں روپے جرمانہ کیا گیا۔ اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل ملک نذیر احمد نے حج کرپشن کیس کا مختصر فیصلہ سنایا۔ کرپشن کیس میں سابق جوائنٹ سیکریٹری مذہبی امور آفتاب الاسلام کو بھی 16 سال قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) حج راؤ شکیل کو 40 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ حامد سعید کاظمی کو 16سال قید اور 15کروڑ روپے سے زائد جرمانے کی سزا سنائی گئی۔حامد سعید کاظمی اور آفتاب الاسلام کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا اور راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا جبکہ راؤ شکیل پہلے ہی نیب کی حراست میں تھا۔
  • 2 جون: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے بیان دیا کیا پاک چین اقتصادی راہداری مخالف تمام سرگرمیوں سے واقف ہیں۔
  • 5 جون: سندھ اور پنجاب، پاکستان کے متعدد شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافہ، 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
  • 7 جون: ماہِ رمضان 1437ھ کا آغاز ہوا۔[8]
  • 8 جون: کوئٹہ یونیورسٹی لا کالج کے پرنسپل بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کو قتل کر دیا گیا۔[9] وکلا کی بڑی تعداد نے بیرسٹر امان اللہ اچکزئی کے قتل پر عدالتی نظام کا مقاطعہ (بائیکاٹ) کر دیا۔
  • 10 جون: کراچی کی ایک مسجد کا آہنی سایہ دار چھجا گرنے سے 6 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
  • 12 جون: باب تورخم پر پاک افغان فورسز کی جھڑپ، ایک پاکستانی اہلکار زخمی ہوا۔
  • 13 جون: تورخم پار سے پھر فائرنگ، زخمیوں کی تعداد 17 ہو گئی۔
  • 14 جون: ضلع کوہستان سے راولپنڈی جانے والی گاڑی دریا میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق ہوئے۔
  • 17 جون: حکومت پاکستان آف شور کمپنیوں سے دستبردار ہو گئی۔
  • 19 جون: کرم ایجنسی میں حکیم اللہ مسعود نے چند طالبان کمانڈروں سمیت خود کو پاکستانی فورسز کے حوالے کر دیا۔
  • 20 جون: سابق چیف جسٹس اور جسٹسسندھ ہائیکورٹ سید سجاد علی شاہ کے بیٹے اویس علی شاہ کراچی سے لاپتہ پوگئے جبکہ گاڑی کلفٹن، کراچی سے مل گئی۔
  • 21 جون: دہشت گردی کے لیے رقم فراہم کرنے والا بھارتی جاسوسوں کا گروہ پکڑا گیا۔
  • 22 جون: عالمی شہرت یافتہ قوال امجد فرید صابری کو لیاقت آباد، کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
  • 24 جون: کوئٹہ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ وادی جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں سے 7 نوجوان شہید ہوئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کے لیے ریفرنس دائرکیا۔
  • 27 جون: انسدادِ دہشت گردی قوانین میں 2 سال کی توسیع کی تیاری جس کا حتمی فیصلہ ایوان زیریں پاکستان (پارلیمنٹ) کے اختیار میں دے دیا گیا۔
  • 28 جون: کراچی میں شدید بارشوں کے باعث 200 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے جبکہ شہر میں ایک مکان کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے کے حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 30 جون: انکم ٹیکس آرڈیننس مجریہ 2001ء کے سیکشن (جز) 68 میں غیر منقولہ جائداد کی ویلیوایشن کا نیا میکانزم لاگو کر دیا گیا۔

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

ستمبر[ترمیم]

اکتوبر[ترمیم]
  • یکم اکتوبر: اقوام متحدہ نے بیان دیا کہ بھارت کے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
  • 2 اکتوبر: بھارتی بحری فوج نے پاکستانی کشتی پکڑ لی جس میں 4 افراد سوار تھے۔
  • 4 اکتوبر: کوئٹہ میں بس پر فائرنگ کی گئی، 4 افراد قتل کردیے گئے۔
  • 4 اکتوبر: ہزارہ سے تعلق رکھنے والہ چار خواتین کو کوئٹہ میں قتل کر دیا گیا۔
  • 5 اکتوبر: نائن زیرو، کراچی کے قریب بڑی مقدار میں اسلحہ کی کھیپ پکڑی گئی۔
  • 5 اکتوبر: پانامہ لیکس کے ضمن میں 303 افراد کو نوسٹس جاری کیا گیا جن میں ایف بی آر کے مطابق 94 افراد نے جواب داخل کروایا اور 14 افراد نے آف شور کمپنیوں کے مالکان ہونے کا اعتراف کر لیا۔
  • 7 اکتوبر: بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا، متعدد بم دھماکوں میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 18 زخمی ہوئے۔
  • 7 اکتوبر: پتوکی میں ٹرین نے بس کو کچل ڈالا، 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
  • 9 اکتوبر: سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملہ کا سرغنہ قاری اجمل افغانستان میں مارا گیا۔
  • 11 اکتوبر: ڈان نیوز کے صحافی سیرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر صحافتی اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی شدید مذمت۔ ڈان نیوز نے مؤقف اختیار کیا کہ خبر کو پاک فوج اور حکومت پاکستان کے پہلے سے ناخوشگوار تعلقات میں دراڑ ڈالنے کا الزام دینا فضول ہے۔
  • 13 اکتوبر: الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں منی لانڈرنگ کیس ختم کر دیا گیا۔
  • 14 اکتوبر: کوئٹہ میں سبزل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فرنٹئیرکور کے تین اہلکار شہید ہو گئے۔
  • 16 اکتوبر: بھارتی ڈی ٹی ایچ سروس چلانے والوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن شروع کیا گیا۔
  • 17 اکتوبر: رحیم یار خان میں مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں 33 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔
  • 19 اکتوبر: پیمرا نے بھارتی نشریاتی چینلوں پر پابندی عائد کردی۔
  • 20 اکتوبر: سپریم کورٹ پاکستان نے پانامہ لیکس کا معاملہ زیر عدالت اپنی تحویل میں لے لیا۔
  • 22 اکتوبر: قطر کے طالبان کا وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچا۔
  • 24 اکتوبر: کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کیمپ میں ایک دہشت گرد داخل ہو گیا اور فائرنگ سے 62 سے زائد اہلکار شہید ہو گئے۔
  • 25 اکتوبر: سانحہ کوئٹہ کے شپہید کیپٹن روح اللہ کو تمغا جرات، زخمی نائب صوبے دار کو تمغا بسالت دیا گیا۔
  • 28 اکتوبر: سرحد پر بھارتی گولہ باری میں ایک ماں بیٹے سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔
  • 28 اکتوبر: مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں تین بچے بھارتی فوج کی شیلنگ سے شہید ہو گئے۔
  • 29 اکتوبر: کراچی میں مجلس پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
  • 29 اکتوبر: صحافی سیرل المیڈا کی متنازع خبر کے انکشاف پر وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے وزارت کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔
  • 29 اکتوبر: موٹروے پر حادثہ میں ایک کرنل شہید ہوا۔
  • 31 اکتوبر: پاک چین اقتصادی راہداری کے لیے تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔

نومبر[ترمیم]

دسمبر[ترمیم]

دہشت گردی کے واقعات[ترمیم]

فنون لطیفہ[ترمیم]

سال 2016ء کی عوامی تعطیلات[ترمیم]

سال 2016ء کی مذہبی تعطیلات[ترمیم]

اقلیتی تہوار[ترمیم]

وفیات[ترمیم]

فروری[ترمیم]

اپریل[ترمیم]

جون[ترمیم]

جولائی[ترمیم]

اگست[ترمیم]

نومبر[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.dawnnews.tv/news/1032890/
  2. https://www.bbc.com/news/world-asia-35544180
  3. https://images.dawn.com/news/1174819/bajias-admirers-pay-tribute-we-can-say-that-we-have-lost-our-mother
  4. پاکستان، قطر کے ایل این جی معاہدے پر دستخط - Pakistan – Dawn News
  5. ہندوستانی جاسوس کا بندرگاہوں پر حملے کی منصوبہ بندی کا اعتراف - Pakistan – Dawn News
  6. ہندوستان کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ: پاکستان کو تشویش - Pakistan – Dawn News
  7. کراچی میں چینی شہری کی گاڑی کے قریب دھماکا - Pakistan – Dawn News
  8. رواں سال ایک ساتھ رمضان شروع ہونے کا امکان - Pakistan – Dawn News
  9. College principal shot dead in Quetta – Pakistan – DAWN.COM
  10. پاکستان میں عید الفطر کے چاند کا اعلان - Pakistan – Dawn News
  11. کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش دھماکا، 70افراد ہلاک - Pakistan – Dawn News
  12. 70 dead as blast hits Quetta Civil Hospital after lawyer's killing – Pakistan – DAWN.COM
  13. https://arynews.tv/quetta-blast-another-victim-dies-death-toll-rises-to-74/
  14. https://dunyanews.tv/en/Pakistan/348993-Death-toll-in-Quetta-civil-hospital-blast-soars-to
  15. https://dunyanews.tv/en/Pakistan/348886-Taliban-faction-had-assistance-of-NDS-in-Quetta-bl
  16. https://www.dawn.com/news/1276183/70-dead-as-blast-hits-quetta-civil-hospital-after-lawyers-killing
  17. https://www.dawn.com/news/1276340/quetta-in-a-daze-after-massacre
  18. https://www.dawn.com/news/1276340/quetta-in-a-daze-after-massacre
  19. https://dunyanews.tv/en/Pakistan/348993-Death-toll-in-Quetta-civil-hospital-blast-soars-to
  20. https://metro.co.uk/2016/08/08/93-mourners-dead-after-bomb-explodes-at-hospital-in-pakistan-6054485/
  21. کوئٹہ دھماکے کے بعد سیفٹی چیک - Pakistan – Dawn News
  22. ہندوستان نے چین کو سی پیک پر خدشات سے آگاہ کر دیا - World – Dawn News
  23. ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان - Pakistan – Dawn News
  24. سال کا آخری چاند گرہن - Pakistan – Dawn News
  25. ایران ’سی پیک‘ کا حصہ بننے کا خواہش مند - Pakistan – Dawn News
  26. https://www.dawn.com/news/1298904/pm-picks-gen-qamar-bajwa-to-head-army
  27. https://gulfnews.com/world/asia/pakistan/pakistan-general-qamar-javed-bajwa-takes-charge-at-a-critical-time-1.1937554
  28. https://www.thenews.com.pk/latest/167866-Profile-of-Gen-Qamar-Javed-Bajwa
  29. https://www.nytimes.com/2016/11/26/world/asia/pakistan-names-new-military-leader.html
  30. مردم شماری مارچ 2017 میں کروانے کا حکم - Pakistan – Dawn News
  31. http://avherald.com/h?article=4a1c2ee4&opt=0
  32. https://www.thequint.com/news/world/pakistan-international-airlines-flight-with-47-on-board-crashes-near-abbottabad-islamabad
  33. https://edition.cnn.com/2016/12/07/asia/pakistan-missing-plane/
  34. https://www.reuters.com/article/us-pakistan-airplane-idUSKBN13W1F5
  35. https://www.bbc.com/news/world-asia-38238699
  36. مردم شماری: حکومت نے بالآخر نوٹیفکیشن جاری کر دیا - Pakistan – Dawn News
  37. گوادر میں زمین کی منتقلی پر پابندی - Pakistan – Dawn News
  38. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2021 
  39. https://edition.cnn.com/2016/01/20/asia/pakistan-university-militant-attack/
  40. https://tribune.com.pk/story/1030820/gunfire-heard-at-bacha-khan-university-in-charsadda
  41. معروف گلوکار اے نیئر انتقال کرگئے - Entertainment – Dawn News