شاین ماؤنٹین کمپلیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاین ماؤنٹین کمپلیکس
شاین ماؤنٹین، کولاریڈو سپرنگس، کولاریڈو
مقام کی تاریخ
تعمیر18 مئی, 1961 – فروری 8, 1966

یہ کمپلیکس امریکی ریاست کولوراڈو میں دو ہزار فٹ گہرائی میں پانچ ایکڑ رقبے پر بنایا گیا ہے۔ اس کا بارڈر سٹیل سے بنا ہے اور اسے زلزلہ پروف رکھنے کے لیے اس کی بنیاد میں بڑے بڑے سپرنگ استعمال کیے گئے ہیں۔ اس کمپلیکس کے ایک کلومیٹر کے دائرے میں اگر تیس میگاٹن کا ایٹمی دھماکا بھی ہو جائے تو یہ عمارت اسے برداشت کر سکتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

ویکی ذخائر پر Cheyenne Mountain Complex سے متعلق تصاویر

بیرونی تصاویر
image icon construction scaffolding
image icon ت 1972 Space Defense Center
image icon BMDC Operations Room (p. 12-4)
image icon Space Computational Center
image icon landform viewed from Ent AFB site
video icon 1970s exterior footage (minute 6:50)
  1. ^ ا ب