اخفش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اخفش کمزور نظر والے یا چھوٹی (تنگ)آنکھ والے کو کہتے ہیں اس کی جمع اخافشہ ہے

  • اخفش بہت سارے ہیں لیکن مشہور تین ہیں
  • اخفش اکبر عبد الحميدبن عبد المجيد ابو الخطاب
  • اخفش اوسط سعيد بن مسعدة أبو الحسن کنیت ہے
  • اخفش اصغر علی بن سليمان۔ اس کی کنیت ابو الحسن اورابو المحاسن ہے

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔