ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 نومبر/وفیات
- 1937ء - جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی بھارتی طبعیات دان
- 1979ء - مرلے اوبیرون، بھارتی امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1983ء - وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر
- 2006ء - الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی جاسوس
- 2015ء - جمیل الدین عالی، پاکستانی شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
- 2015ء - ڈوگلس نارتھ، امریکی ماہر اقتصادیات