ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 فروری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جودت سنائے
جودت سنائے
  • 1846ء: برطانیہ نے سوبراؤں میں سکھوں کوحتمی شکست دی
  • 1940ء - امریکی ڈائریکٹرہاننااور باربیرانے دنیا بھر کے بچوں اور بڑوں میں مقبول کارٹون کردار ٹام اینڈ جیری کو تخلیق کیا
  • 1975ء - پاکستان میں نیشنل عوامی پارٹی پر پابندی عائد کر دی گئی اور ولی خان کو پابند سلاسل کر دیا گیا۔
  • 1979ء- پاکستان میں حدود آرڈینینس کے تحت شراب نوشی، چوری اور زنا کے لیے اسلامی سزائیں متعارف کروائی گئیں۔
  • 2005ء دنیا کی سب سے کم عمر وزنی بچی شکاگو کے اسپتال میں پیدا ہوئی۔ پیدائش کے وقت اسکا وزن آٹھ اعشاریہ چھ اونز تھا۔