قومی شاہراہ 70

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این-70
ملتانقلعہ سیف اللہ شاہراہ
Route information
Maintained by نیشنل ہائی وے اتھارٹی
Length440 کلومیٹر (270 میل)
Major junctions
شمالی endملتان
جنوبی endقلعہ سیف اللہ
Location
Countryپاکستان
Highway system

قومی شاہراہ 70 (National Highway / N-70) پاکستان کی ایک قومی شاہراہ ہے جو پنجاب کے شہر ملتان سے براستہ ڈیرہ غازی خان اور لورالائی بلوچستان کے شہر قلعہ سیف اللہ تک جاتی ہے۔[1] اس کا کل لمبائی 440 کلومیٹر ہے جس میں 254 کلومیٹر بلوچستان میں جبکہ 186 کلومیٹر پنجاب میں ہے۔ یہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتطام ہے۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2014 
  2. "NHA-Road-Network-Maps" (PDF)۔ National Highway Authority (Pakistan)۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 
  3. "Work-on-gwadar-ratodero-road-be-accelerated"۔ Nation۔ 30 April 2014۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2014 

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]